نہج البلاغہ حکمت 442: بہترین شہر

(٤٤٢) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ (۴۴۲) لَیْسَ بَلَدٌۢ بِاَحَقَّ بِكَ مِنْۢ بَلَدٍ، خَیْرُ الْبِلَادِ مَا حَمَلَكَ. تمہارے لئے ایک شہر دوسرے شہر سے زیادہ حقدار نہیں، (بلکہ) بہترین شہر وہ ہے جو تمہارا بوجھ اٹھائے۔